15 مارچ 2012 - 20:30

بحرین اور کویت نے بھی سعودی عرب کی طرح امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کرتے ہوئے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: بحرین اور کویت  نے بھی سعودی عرب کی طرح  امریکہ اور اسرائيل کی پیروی کرتے ہوئے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بحرین اور کویت نے اپنے سفارتی عملہ کو بھی واپس بلان ےکا اعلا نکیا ہے بحرین نے اپنے شہریوں کو بھی شام ترک کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس سے قبل خلیج تعاون کونسل نے رکن ممالک سے کہا تھا کہ وہ شام میں اپنے سفارتخانے بند کردیں۔ اس سے قبل ، امریکہ، برطانیہ ، فرانس، کینیڈآ، اسپین اور اٹلی نے اسی طرح کا اقدام کرتے ہوئے شام میں اپنے سفارتخانے بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔ .......

/169